11 Things Only People Working Away From Their Hometown Will Understand
Showing posts with label News. Show all posts
Showing posts with label News. Show all posts
Wednesday, 4 February 2015
Tuesday, 3 February 2015
دس عادات جو آپکو آگے بڑہنے میں مدد دیں
وقت ایسی دولت ہے جو ایک بار ہاتھ سے نکل جائے تو واپس نہیں
آسکتی۔ دن میں 24 اور ہفتے میں 168گھنٹے ہوتے ہیں اور یہ نمبر کبھی تبدیل
نہیں ہوسکتے ہیں، آپ بس یہ کرسکتے ہیں کہ اس وقت کو زیادہ موثر اور
دانشمندی سے استعمال کریں۔
تو ایسی عادتیں اپنائے جن کے ذریعے آپ قیمتی وقت کو بچانے میں کامیاب ہوسکیں۔
ایک ہفتے تک دیکھیں کہ آپ اپنا وقت کس طرح صرف کرتے ہیں، اکثر افراد اس
بات سے مکمل طور پر بے خبر ہوتے ہیں کہ وہ اپنا وقت کس طرح گزار رہے ہوتے
ہیں۔ یہ سادہ سی مشق بہت موثر ثابت ہوتی ہے اور آپ کو بے مقصد کاموں سے
نجات دلانے میں مددگار بھی ثابت ہوتی ہے۔
اپنے ضروری کاموں اور سرگرمیوں کا شیڈول مرتب کریں جس میں انہیں پہلے
کرنے کو ترجیح دی جائے۔ کیونکہ دن کے آغاز میں ہی آپ زیادہ تازہ دم اور
توانائی سے بھرپور ہوتے ہیں، کم ضروری کام فارغ اوقات میں کرنے کی عادت
ڈالیں کیونکہ غیرضروری کاموں کو کرنا کافی آسان ثابت ہوتا ہے۔
اس طرح آپ کو پورے ہفتے میں اپنے لئے مزید 75 منٹ مل سکیں گے، جبکہ صبح
کا وقت ایسا ہوتا ہے جب غیرضروری مداخلت کا امکان بھی نہیں ہوتا اور کافی
کام آسانی سے کرلیا جاتا ہے۔
اکثر لوگ جب آن لائن ہوتے ہیں تو انہیں وقت گزرنے کا احساس ہی نہیں
ہوتا، ان کیلئے کمپیوٹر کے سامنے سے ہٹنا مشکل ہوجاتا ہے۔ تو ضروری ہے کہ
آپ انٹرنیٹ کے استعمال کا شیڈول مرتب کریں، یا یہ طے کرلیں کہ ہفتے بھر
میںکتنے گھنٹے انٹرنیٹ استعمال کرنا ہے۔
ہفتے کے آغاز پر شیڈول بنائیں کہ آپ کو کس قسم کی ٹو ڈو لسٹ بنانے کی
ضرورت ہے۔ اسی طرح ہر روز کے اختتام پر اگلے دن کی منصوبہ بندی کریں۔
ہر وقت ان اکاﺅنٹس سے کنکٹ رہنے سے آپ کی توجہ بھٹکتی ہے اور وقت بھی
ضائع ہوتا ہے۔ خاص طور پر اس وقت جب آپ کسی ضروری کام میں مصروف ہوتے ہیں۔
تو سوشل میڈیا کے استعمال کا بھی شیڈول مرتب کرنا ضروری ہے۔
کیا آپ کی توقعات مناسب ہیں یا نامناسب؟ اس بات کو یقینی بنائیں کہ اپنی حد سے زیادہ کی کوشش مت کریں۔
میں بہت مصروف ہوں یا میرے پاس کسی کام کیلئے وقت نہیں، منفی جملے ہیں
جو آپ کو بے بسی کا احساس دلاتے ہیں۔ آپ اس سے ہٹ کر سوچیں کہ میں اپنے وقت
کا اچھا استعمال کروں گا اور میں ایسا کرسکتا ہوں۔
مثال کے طور پر اگر آپ کسی سے ملنے کیلئے نواحی علاقے میں جاتے ہیں اور
آپ کو یہ بھی معلوم ہے کہ آج آپ گھریلو سودا سلف بھی لانا ہے تو ایک ہی
دورے کو دونوں کاموں کیلئے استعمال کرنا سیکھیں۔
تو ایسی عادتیں اپنائے جن کے ذریعے آپ قیمتی وقت کو بچانے میں کامیاب ہوسکیں۔
یہ جانے کہ آپ اپنا وقت کس طرح خرچ کررہے ہیں
رائٹرز فوٹو
|
یہ طے کریں کہ کون سے کام اور سرگرمیاں ضروری ہیں
رائٹرز فوٹو
|
اپنے معمول سے 15 منٹ پہلے بیدار ہونا
اے ایف پی فوٹو
|
انٹرنیٹ کے استعمال کا شیڈول بنانا
اے ایف پی فوٹو
|
منصوبہ بندی
اسکرین شاٹ
|
موبائل پر ای میل اور سوشل میڈیا اکاﺅنٹس سے لاگ آﺅٹ ہونا
اے ایف پی فوٹو
|
توقعات کو قابو میں رکھنا
اے ایف پی فوٹو
|
اپنی سوچ کو تبدیل کریں
رائٹرز فوٹو
|
اپنی آوارہ گردی کو فائدہ مند بنانا
اے ایف پی فوٹو
|
اپنا ارگرد صاف اور منظم رکھنا
Artists Create Book Cover That Refuses to Open for Judgmental Readers
Artists Create Book Cover That Refuses to Open for Judgmental Readers
While the age-old idiom tells us not to judge a book by its cover, this high-tech book-cover is designed to do the judging instead. Created by a group of artists at Amsterdam creative studio Moore, the book-sleeve has the ability to scan faces for prejudice. If it detects even the slightest hint of judgement, the book will simply refuse to open.
Aptly named ‘The Cover that Judges You’, the sleeve comes with an integrated camera at the top and facial-recognition software that scans the faces of people who approach it. “Our aim was to create a book cover that is human and approachable-hi-tech,” artist Thijs Biersteker said. “If you approach the book, the face-recognition system picks up your face and starts scanning it for signs of judgement.”

Feelling Lonely? Rent a Japanese Middle-Aged Man for $10 an Hour
Feelling Lonely? Rent a Japanese Middle-Aged Man for $10 an Hour
Ossan Rental (or “Middle-Aged Guy Rental”) is the newest bizarre rental service in Japan. As the name suggests, it allows people to rent an average middle-aged Japanese guy for ¥1,000 ($10) an hour.There are a lot of crazy people-renting services in the Land of the Rising Sun, from the now famous Soine-ya Prime rent-a handsome-boyfriend service, to simple rent-a-friend options and even a rent-a-bare-thigh advertising service. So we have hot young guys and girls for rent, but what about middle-aged folks, is no one interested in paying for their time? Surely there has to be a market out there for them, too, right? That’s probably what the masterminds before Ossan Rental thought when they decided to open the first rental service for middle-aged guys in Japan. The company currently offers only two options to choose from, either the 46-year old Takanobu Nishimoto, a college lecturer in fashion and styling from Osaka, or Mikio Sendou, a former baseball player and current sports commentator from Gifu Prefecture. They both seem like interesting dudes, and the company’s roster is only going to get bigger once the business gets off the ground.
Wondering what you get for ¥1,000 ($10) an hour? The Ossan Rental website suggests the middle-aged men available for rent make great buddies to play video games with, exceptional conversation partners, shopping companions or errand boys and can help you pass the time in a more enjoyable way. The site is pretty easy to navigate and operate. All you have to do is place the middle-aged man of your choice in a virtual shopping cart and pay on delivery. There’s even an Ossan rental hotline available, which just happens t be the home number of one of the guys on offer. Takanobu says he’s available 24/7 and that he’ll do his best to take your call at any hour. Sounds pretty professional to me…
Sunday, 1 February 2015
مال گاڑی سے 3500 ٹن وزن لے جانے کا تجربہ کامیاب
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان ریلویز نے بحران سے نمٹنے کے لیے پہلی بار مال گاڑی میں بیک وقت 2 انجن کی تنصیب کے ذریعے 3500 ٹن وزن کراچی سے لاہور لے جانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ سٹی سٹیشن سے لاہور کے لئے روانہ کی گئی مال گاڑی میں 2 ہزار ہارس پاور کے دوانجن کے ساتھ مال گاڑی کی 42 بوگیاں لگائی گئیں۔ عموماً ایک مال گاڑی میں 18 بوگیاں لگائی جاتی ہیں۔
حکام کے مطابق ریلوے کو دستیاب دوہزار ہارس پاور کا ایک انجن 2300 ٹن وزن لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور ایک انجن چار لیٹر ڈیزل سے ایک کلومیٹر کا سفر طے کرتا ہے۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حالیہ اقدام سے کارگو نقل و حمل کے شعبے میں ڈیزل ودیگر اخراجات میں کمی جبکہ آپریشنل کارکردگی میں مزید بہتری آئے گی۔
حکام نے مزید بتایا کہ مال گاڑی نے 40 گھنٹے میں 1250 کلومیٹر کا فیصلہ طے کیا، اس دوران ایک انجن میں تقریباً 5 ہزار لیٹر ڈیزل خرچ ہوا، دوران سفر روہڑی سٹیشن پر انجن کا معائنہ بھی کیا گیا۔
